آئیے افسانہ لکھیں ..


افسانہ لکھ رہے ہیں؟
اس میں آپ کیا کہنا چا ہتے ہیں ؟
کون پرہے گا اور کیوں پرہے گا ؟
آپ اس بات سے قتی بے نیاز نہیں ہوسکتے کہ کسی کی سمجھ میں آیے یا نہ اگر آپ کو خو ہی لکھ کر صرف خود ہی پڑھوانے کے لئے آپ کو کوئی اور بننا ہی پڑے گا . ہے پھر تو ٹھیک ہے لیکن دوسروں کو اپنی تحریر

پلاٹ اور عنوان:  کہانی کے یا درمیان نہیں  اختتام میں عنوان کو اجاگر کرنا لازمی ہے . ابتدائیہ یا درمیان  میں بی کسی ایسے  مدعے   کو ا جاگر کرنا جس پر عنوان کا شبہ ہو افسانے کو  وحدت التاثر  ہونے سے روک دے گا .
پوائنٹ آف ویو کو ذہن میں رکھتے ہویے اسی کے لحاظ سے کہانی کو آگے برھایۓ اس میں دوروں کے نظریات اگر دکھانے بھی پڑیں تو  وہ آپ کے انووان پر حاوی نہ ہوں .
کردار :
فضا نگاری تھیم  :  
 آپ نے  تخیل  میں جو فضا قائم کی تھی اس کی  قارئین تک  رسائی ممکن ہو  پائی؟
اک خوبصورت  افسانہ محظ منظر نگاری کا متقاضی نہیں بلکہ اسکے لئے فضا نگاری درکار ہے فضا میں مناظر ور کردارنگاری کے ساتھ  کردار کے  محسوسات کا بڑا عمل  دخل ہے ، یہی وجہ ہے کہ افسانہ اگر بلا مقصد بھی  لیکن اس کو محسوس کرایا گیا ہو  تب بھی کامیاب ہو جاتا ہے اور پڑھنے والے کے قلب و  ذہن پر اپنی چھاپ چھوڑ جاتا ہے .
تبھی میں کہتی ہوں " افسانہ  وہی جو عوام الناس کے من کو بھاۓ"
 صرف  منظر نگاری نہیں بلکہ  فضا نگاری.
 اک سفرنامہ منظر نگاری کی بھرپور ترین مثال  ہے جسمیں فاصلے ، شدت ،  تجربات سب ہی تفصیلا درج ہوتے ان  ہوا کرتے  ہیں لیکن چند مخصوس جزویات  اور کفیتات  افسانے کو دیگر اصناف  سے ممتاز کرتے ہیں.
مقصدیت بمقابلہ تفریح :
  انسانی ذہن سے نکلنے والا کوئی اک لفظ بھی بے مقصد نہیں ہوتا ، ضرورت صرف سمجھنے والے کی ہوتی  ہے .
اپنے ذاتی نظریات کا  مقصد کا افسانے میں دخول اسطرح ہو کہ واشگاف نارہ یا مشن نہ لگے ، نہ ہی لکھاری  اپنی سوچ کو دوسروں پر  تھو پے.  چپکے چپکے  مناسب جگہوں پر اپنے نظریات کو افسانے میں شامل کرنا اک اچھے  تخلیق کار کی  خوبی ہے ہے. اگر ہم غور کریں تو بہت سے بامقصد افسانے خود کو پڑھوانے  میں ناکام ہو جاتے ہیں جبکہ  بہت سے لا یعنی فلسفوں  سے اک  بے شکل  تحریر میں نت نۓ،  اچھوتے انداز کے ڈائلاگز اور تاثرات کی مدد سے حسن بھرا جاتا ہے.      
 سسپنس کی اہمیت :
آپ نے سسپنس  لکھا ہے تو ضروری نہیں  آپ کی سوچ تک رسائی نہ ہو پای .. کوئی بات نہیں یہ   پرسنل انتروپریتیسن کا مثلا  ہے اسمیں کامیاب رہے تو سونے پہ سہاگہ لیکن  ..  منظر نگاری  اور کردار  نگاری میں ناکامی کمزر افسانے کی علامت ہے  .
طوالت :
افسانہ کس قسم کا ہے تولت اسی پر منحصر ہے ، سادہ افسانہ کانٹ چانٹ کر مختصر کردینے سے و تاثر نہیں دے پاتا جو اسے ضروری طوالت عطا  کرتی ہے . اسی طرح غیر ضروری طوالت اک کوبسورٹ افسانچے سے بیزایت کا سبب بنتی ہے . آپ نے افسانہ لکھا ، کلاسک ، علامتی ، افسانچہ لکھا یا علامچہ یہ آپ کو کنفرم کرنا ہوگا اور کہانی کا ٹریٹمنٹ پھر اسی لحاظ سے .
ترتیب :
بیانیہ ..
انجام : ضروری نہیں کہ کامیاب افسانے کا انجام چونکا دینے والا ہو یا قارئین کے لئے اک سوالیہ نشان . اک سادہ روایتی اختتام بھی خوبصورت ہو سکتا ہے جس میں جیت ، ہیپی ایندیننگ یا کوئی خوبصورت سا پیغام ہو .
پیشکش سے پیشتر :
اپنا افسانہ پیش کرنے سے قبل تنہائ میں بیٹھ کر اسے بول کر پڑھنا چا ہیۓ. اس سے تحریر کی روانی ، تاثرات اور وقفوں  کے متعلق آگہی ہوگی .
قرات کے دوران عام سے جملوں کو خوبصورت جملوں سے تبدیل کرتے جائیں . لیکن وہ جملے زبرستی یا ادھر ادھر کے نہ ہوں .متعلقه ہوں اور حسن میں اضافے کا سبب بنیں نہ کہ مزہ کرکرا کرنے کے . اس سے بہتر ہے آپ ان سٹور کو چرن ہی نہ .
  

Comments