Posts

آئیے افسانہ لکھیں ..

افسانہ لکھ رہے ہیں؟ اس میں آپ کیا کہنا چا ہتے ہیں ؟ کون پرہے گا اور کیوں پرہے گا ؟ آپ اس بات سے قتی بے نیاز نہیں ہوسکتے کہ کسی کی سمجھ میں آیے یا نہ اگر آپ کو خو ہی لکھ کر صرف خود ہی پڑھوانے کے لئے آپ کو کوئی اور بننا ہی پڑے گا . ہے پھر تو ٹھیک ہے لیکن دوسروں کو اپنی تحریر پلاٹ اور عنوان:  کہانی کے یا درمیان نہیں  اختتام میں عنوان کو اجاگر کرنا لازمی ہے . ابتدائیہ یا درمیان  میں بی کسی ایسے  مدعے   کو ا جاگر کرنا جس پر عنوان کا شبہ ہو افسانے کو  وحدت التاثر  ہونے سے روک دے گا . پوائنٹ آف ویو کو ذہن میں رکھتے ہویے اسی کے لحاظ سے کہانی کو آگے برھایۓ اس میں دوروں کے نظریات اگر دکھانے بھی پڑیں تو  وہ آپ کے انووان پر حاوی نہ ہوں . کردار : فضا نگاری تھیم  :    آپ نے  تخیل  میں جو فضا قائم کی تھی اس کی  قارئین تک  رسائی ممکن ہو  پائی؟ اک خوبصورت  افسانہ محظ منظر نگاری کا متقاضی نہیں بلکہ اسکے لئے فضا نگاری درکار ہے فضا میں مناظر ور کردارنگاری کے ساتھ  کردار کے  محسوسات کا بڑا عمل  دخل ہے ، یہی وجہ ہے کہ افسانہ اگر بلا مقصد بھی  لیکن اس کو محسوس کرایا گیا ہو  تب بھی کامیاب ہو جاتا
فکشن ہے کیا ؟ ..  ..اک کہانی ، واقعہ یا بیانیہ  جو کہ من گھڑت ہو یا حقیقی لیکن .. بنائی ہوئی کہانی کو آپ فکشن کہہ سکتے ہیں